Results 1 to 2 of 2

Thread: ہجر کا مارا ہو سکتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہجر کا مارا ہو سکتا ہے


    غیر کے ہات میں ہات ہمارا؟
    وہم تمھارا ہو سکتا ہے

    کیوں جاگے ہے شب بھر چندا؟
    ہجر کا مارا ہو سکتا ہے

    کیا چمکے پلکوں میں پل پل ؟
    ٹوٹا تارا ہو سکتا ہے

    کون وفا کی دولت مانگے؟
    دل بے چارا ہو سکتا ہے

    کیسے ساگر بیچ وہ ڈوبا ؟
    دور کنارہ ہو سکتا ہے

    بولو کیا ہے بند آنکھوں میں؟
    خواب تمھارا ہو سکتا ہے

    پوچھو ہو تم پیار کی بابت؟
    جھوٹا لارا ہو سکتا ہے

    تم نے ہمیں ہے چاند پکارا؟
    استعارہ ہو سکتا ہے
    ***



    2gvsho3 - ہجر کا مارا ہو سکتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہجر کا مارا ہو سکتا ہے

    2gvsho3 - ہجر کا مارا ہو سکتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •